خلیل الرحمان قمر نے کردار”دانش“ کی موت کی وجہ بیان کردی

0
80

خلیل الرحمان قمر نے کردار”دانش“ کی موت کی وجہ بیان کردی

ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر نے کردار”دانش“ کیموت کی وجہ بیان کردی۔ انہوں نے ڈرامہ ”میرے پاس تم ہو“ میں ختم ہونے کے بعد مرکزی ”دانش“ کی موت پر شائقین کا ردعمل دیکھنے کے بعد ایک انٹرویو کے دروان انہوں نے اس ڈرامے میں دانش کواس لئے مارا کیونکہ وہ اب اپنی زندگی میں کسی اور عورت کو مہوش کی جگہ نہیں دے سکتا تھا اور وہ اپنی موت کے بعد مکمل طور پرآزاد ہوگےا ۔انہوں نے مہوش کو نہ مارنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ وہ چاہتے تھے کہ مہوش اپنی ساری زندگی پچھتاوے میں گزارے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here