ڈرامہ”میرےپاس تم ہو” کی آخری قسط یوٹیوب پراپلوڈ نہیں ہوگی

ڈرامہ “میرے پاس تم ہو” نے جہاں مقبولیت کے نئے ریکارڈز قائم کردیئے ہیں صرف ٹی وی ناطرین بلکہ یوٹیوب پر بھی ناظرین نے بڑی تعداد میں ڈرامہ کی ہر قسط کو دیکھا ہے ۔

 ڈرامے کی آخری قسط اس ہفتے کے بجائے 25 جنوری کی شب 8 بجے گرینڈ فنالے طور پر پیش کیا جائے گا۔

تاہم نئی تفصیلات کے مطابق میرے پاس تم ہو کی آخری قسط یوٹیوب پر 25 جنوری کو اپ لوڈ نہیں کی جائیگی، اس سے قبل اب تک کی تمام اقساط اسی دن یوٹیوب اپ لوڈ کی جاتی تھی جس دن ڈرامہ آن ائر ہوتا تھا۔

 ڈرامے کی آخری قسط یوٹیوب پر اسی دن اپ لوڈ نہیں کی جائیگی تاہم امکان ہے بعد میں اپ لوڈ کردیا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

خلیل الرحمان قمر نے کردار”دانش“ کی موت کی وجہ بیان کردی

خلیل الرحمان قمر نے کردار”دانش“ کی موت کی وجہ بیان کردی

خلیل الرحمان قمر نے کردار”دانش“ ...